💧 واٹر پروف بیڈ شیٹ / میٹریس کور
اپنے بستر اور گدے کو پانی، داغ اور روزمرہ کی گندگی سے محفوظ رکھیں۔ یہ نرم، آرام دہ اور واٹر پروف میٹریس کور گدے پر بہترین فِٹ آتا ہے اور آسانی سے دھویا جا سکتا ہے۔ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
📏 سائز: 72 × 78 انچ
💧 100% واٹر پروف
🧺 واش ایبل
🧵 100% پالئیےسٹر فیبرک
- ✨ نرم اور آرام دہ





Reviews
There are no reviews yet.